الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4092. عليكم من الأعمال بما تطيقون فإن الله لا يمل حتى ....
اعمال میں سے وہی کرو جس کی تم طاقت رکھتے ....
حدیث نمبر: 4085
«عليكم من الأعمال بما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اعمال میں سے وہی کرو جس کی تم طاقت رکھتے ہو، کیونکہ اللہ ثواب دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم خود عمل کرتے کرتے نہ تھک جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4085]
”اعمال میں سے وہی کرو جس کی تم طاقت رکھتے ہو، کیونکہ اللہ ثواب دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم خود عمل کرتے کرتے نہ تھک جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4085]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عمران بن حصين. صحيح أبي داود 1238 - حم، ق، د - عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4085 in Urdu