صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4170. غفر لامرأة مومسة مرت بكلب على رأس ركي يلهث كاد ....
ایک بدکار عورت کو بخش دیا گیا، وہ ایک کنویں ....
حدیث نمبر: 4163
«غفر لامرأة مومسة مرت بكلب على رأس ركي يلهث كاد يقتله العطش فنزعت خفها فأوثقته بخمارها فنزعت له من الماء فغفر لها بذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک بدکار عورت کو بخش دیا گیا، وہ ایک کنویں کے کنارے سے گزری جہاں ایک کتا ہانپ رہا تھا، پیاس اسے مارنے کے قریب تھی، تو اس نے اپنا موزہ اتارا، اسے اپنے دوپٹے سے باندھا اور اس کے لیے پانی نکالا، تو اس کی وجہ سے اسے بخش دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الغين/حدیث: 4163]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 30 حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4163 in Urdu