صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4181. الغزوغزوان فأما من غزا ابتغاء وجه الله تعالى وأطاع الإمام ....
جہاد دو طرح کا ہے: جس نے اللہ تعالیٰ کی ....
حدیث نمبر: 4174
«الغزوغزوان فأما من غزا ابتغاء وجه الله تعالى وأطاع الإمام وأنفق الكريمة وياسر الشريك واجتنب الفساد في الأرض فإن نومه ونبهه أجر كله وأما من غزا فخرا ورياء وسمعة وعصى الإمام وأفسد في الأرض فإنه لن يرجع بالكفاف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہاد دو طرح کا ہے: جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے جہاد کیا، امام کی اطاعت کی، عمدہ مال خرچ کیا، ساتھی کے ساتھ نرمی کی اور زمین میں فساد سے بچا رہا، تو اس کا سونا اور جاگنا سب اجر ہے۔ اور جس نے فخر، دکھاوے اور شہرت کے لیے جہاد کیا، امام کی نافرمانی کی اور زمین میں فساد پھیلایا، تو وہ نیکی اور گناہ برابر لے کر بھی نہیں لوٹے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4174]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د ن ك هب] عن معاذ. المشكاة 3846، الترغيب 2/182، الصحيحة 199.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4174 in Urdu