الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4182. الغسل صاع والوضوء مد
غسل کے لیے پانی ایک صاع ہے، اور وضو کے ....
حدیث نمبر: 4175
«الغسل صاع والوضوء مد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غسل کے لیے پانی ایک صاع ہے، اور وضو کے لیے پانی ایک مد ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4175]
”غسل کے لیے پانی ایک صاع ہے، اور وضو کے لیے پانی ایک مد ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4175]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن ابن عمر. الصحيحة 1991: أبو عوانة - أنس. حم، هق - جابر. ابن ماجه - علي. طس - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4175 in Urdu