الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4193. الغيبة أن تذكر الرجل بما فيه من خلفه
غیبت یہ ہے کہ تم کسی آدمی کا اس کی ....
حدیث نمبر: 4186
«الغيبة أن تذكر الرجل بما فيه من خلفه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غیبت یہ ہے کہ تم کسی آدمی کا اس کی پیٹھ پیچھے اس عیب کے ساتھ ذکر کرو جو اس میں موجود ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4186]
”غیبت یہ ہے کہ تم کسی آدمی کا اس کی پیٹھ پیچھے اس عیب کے ساتھ ذکر کرو جو اس میں موجود ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4186]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الخرائطي في مسأوئ الأخلاق] عن المطلب بن عبد الله بن حنطب. الصحيحة 1992: مالك، ابن المبارك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4186 in Urdu