الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4194. الغيبة ذكرك أخاك بما يكره
غیبت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کا ایسی بات ....
حدیث نمبر: 4187
«الغيبة ذكرك أخاك بما يكره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غیبت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کا ایسی بات سے ذکر کرو جو اسے ناپسند ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4187]
”غیبت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کا ایسی بات سے ذکر کرو جو اسے ناپسند ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4187]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. غاية المرام 421: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4187 in Urdu