🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4196. فاطمة بضعة مني يقبضني ما يقبضها ويبسطني ما يبسطها وإن ....
فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، مجھے وہی چیز ناگوار ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4189
«فاطمة بضعة مني يقبضني ما يقبضها ويبسطني ما يبسطها وإن الأنساب تنقطع يوم القيامة غير نسبي وسببي وصهري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، مجھے وہی چیز ناگوار لگتی ہے جو انہیں ناگوار لگے، اور مجھے وہی چیز خوش کرتی ہے جو انہیں خوش کرے، اور بے شک قیامت کے دن تمام نسب منقطع ہو جائیں گے سوائے میرے نسب، میرے سبب اور میری سسرالی رشتہ داری کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4189]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن المسور. الصحيحة 1995: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4189 in Urdu