الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4195. فاطمة بضعة مني فمن أغضبها أغضبني
فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، پس جس نے انہیں ....
حدیث نمبر: 4188
«فاطمة بضعة مني فمن أغضبها أغضبني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، پس جس نے انہیں ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4188]
”فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، پس جس نے انہیں ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4188]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن المسور. الصحيحة 1995: ن في الخصائص.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4188 in Urdu