الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4198. فتح الله بابا للتوبة من المغرب عرضه مسيرة سبعين عاما ....
اللہ نے مغرب کی طرف توبہ کے لیے ایک دروازہ ....
حدیث نمبر: 4191
«فتح الله بابا للتوبة من المغرب عرضه مسيرة سبعين عاما لا يغلق حتى تطلع الشمس من نحوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے مغرب کی طرف توبہ کے لیے ایک دروازہ کھولا ہے جس کی چوڑائی ستر سال کی مسافت ہے، وہ اس وقت تک بند نہیں ہو گا جب تک سورج اسی طرف سے طلوع نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4191]

تخریج الحدیث: «(حسن) [تخ] عن صفوان بن عسال. المشكاة 2345: حم، ت، هـ.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4191 in Urdu