صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4199. فتح اليوم من ردم يأجوج ومأجوج مثل هذه - وعقد ....
آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا حصہ کھل ....
حدیث نمبر: 4192
«فتح اليوم من ردم يأجوج ومأجوج مثل هذه - وعقد بيده تسعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا حصہ کھل گیا ہے - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے نوے کا عدد بنایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4192]
”آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا حصہ کھل گیا ہے - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے نوے کا عدد بنایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4192]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1988.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4192 in Urdu