الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4204. فخذ المرء المسلم من عورته
مسلمان آدمی کی ران اس کے ستر میں سے ہے۔
حدیث نمبر: 4197
«فخذ المرء المسلم من عورته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان آدمی کی ران اس کے ستر میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4197]
”مسلمان آدمی کی ران اس کے ستر میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4197]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن جرهد. الإرواء 269.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4197 in Urdu