الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4205. فراش للرجل وفراش لامرأته والثالث للضيف والرابع للشيطان
ایک بستر آدمی کے لیے ہے، ایک بستر اس کی ....
حدیث نمبر: 4198
«فراش للرجل وفراش لامرأته والثالث للضيف والرابع للشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک بستر آدمی کے لیے ہے، ایک بستر اس کی بیوی کے لیے، تیسرا مہمان کے لیے، اور چوتھا شیطان کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4198]
”ایک بستر آدمی کے لیے ہے، ایک بستر اس کی بیوی کے لیے، تیسرا مہمان کے لیے، اور چوتھا شیطان کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4198]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن جابر. مختصر مسلم 1353، ابن المبارك 762.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4198 in Urdu