🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4208. فرغ الله عز وجل إلى كل عبد من خمس: من ....
اللہ عزوجل ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4201
«فرغ الله عز وجل إلى كل عبد من خمس: من أجله ورزقه وأثره ومضجعه وشقي أو سعيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: اس کی موت کا وقت، اس کا رزق، اس کے نقشِ قدم، اس کی آرام گاہ اور یہ کہ وہ بدبخت ہے یا نیک بخت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4201]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن أبي الدرداء. المشكاة 113، السنة 303 - 309: ابن أبي عاصم، حب، تمام، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4201 in Urdu