الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4209. فرغ الله إلى كل عبد من خمس: من عمله وأجله ....
اللہ ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ ....
حدیث نمبر: 4202
«فرغ الله إلى كل عبد من خمس: من عمله وأجله ورزقه وأثره ومضجعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: اس کا عمل، اس کی موت کا وقت، اس کا رزق، اس کے نقشِ قدم اور اس کی آرام گاہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4202]
”اللہ ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: اس کا عمل، اس کی موت کا وقت، اس کا رزق، اس کے نقشِ قدم اور اس کی آرام گاہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4202]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي الدرداء. السنة 303 - 309.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4202 in Urdu