الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4316. قال الله تعالى: الكبرياء ردائي فمن نازعني في ردائي قصمته
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے، پس جو ....
حدیث نمبر: 4309
«قال الله تعالى: الكبرياء ردائي فمن نازعني في ردائي قصمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے، پس جو میری چادر میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے توڑ ڈالوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4309]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے، پس جو میری چادر میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے توڑ ڈالوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4309]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 541.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4309 in Urdu