صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4358. قال لي جبريل: راجع حفصة فإنها صوامة قوامة وإنها زوجتك ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: حفصہ سے رجوع ....
حدیث نمبر: 4351
«قال لي جبريل: راجع حفصة فإنها صوامة قوامة وإنها زوجتك في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: حفصہ سے رجوع کر لیجیے، وہ بہت روزے رکھنے والی اور بہت قیام کرنے والی ہیں، اور وہ جنت میں بھی آپ کی زوجہ ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4351]
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: حفصہ سے رجوع کر لیجیے، وہ بہت روزے رکھنے والی اور بہت قیام کرنے والی ہیں، اور وہ جنت میں بھی آپ کی زوجہ ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4351]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أنس وقيس بن زيد. الصحيحة 2007: حل - عمار بن ياسر. حل، ك - قيس بن زيد مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4351 in Urdu