صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4359. قال لي جبريل: {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} فقلتها فقال: {قُلْ ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: کہہ دیجیے: میں ....
حدیث نمبر: 4352
«قال لي جبريل: {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} فقلتها فقال: {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} فقلتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: ”کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“، تو میں نے یہ پڑھی، پھر انہوں نے کہا: ”کہہ دیجیے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“، تو میں نے یہ بھی پڑھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4352]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن] عن أبي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4352 in Urdu