صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4361. قال لي جبريل: من مات من أمتك لا يشرك بالله ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: آپ کی امت ....
حدیث نمبر: 4354
«قال لي جبريل: من مات من أمتك لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة قلت: وإن زنى وإن سرق؟ قال: وإن زنى وإن سرق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: آپ کی امت میں سے جو شخص اس حال میں مرے کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو، وہ جنت میں داخل ہو گا۔ میں نے پوچھا: خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو؟ انہوں نے کہا: خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4354]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4354 in Urdu