صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4362. قال لي جبريل: يا محمد عش ما شئت فإنك ميت ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: اے محمد! جتنا ....
حدیث نمبر: 4355
«قال لي جبريل: يا محمد عش ما شئت فإنك ميت وأحبب من شئت فإنك مفارقه واعمل ما شئت فإنك ملاقيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: اے محمد! جتنا چاہیں جی لیں، بہرحال آپ کو مرنا ہے، اور جس سے چاہیں محبت کر لیں، بہرحال آپ نے اس سے جدا ہونا ہے، اور جو چاہیں عمل کر لیں، بہرحال آپ کو اس کا سامنا کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4355]

تخریج الحدیث: «(حسن) [الطيالسي هب] عن جابر. الروض النضير687.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4355 in Urdu