الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4384. قد قضينا الصلاة فمن أحب أن يجلس للخطبة فليجلس ومن ....
ہم نے نماز پوری کر لی ہے، پس جو خطبہ ....
حدیث نمبر: 4376
«قد قضينا الصلاة فمن أحب أن يجلس للخطبة فليجلس ومن أحب أن يذهب فليذهب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم نے نماز پوری کر لی ہے، پس جو خطبہ کے لیے بیٹھنا چاہے وہ بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے وہ چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4376]
”ہم نے نماز پوری کر لی ہے، پس جو خطبہ کے لیے بیٹھنا چاہے وہ بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے وہ چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4376]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ك] عن عبد الله بن السائب. الإرواء 629، صحيح أبي داود 1048: د، ن، ابن الجارود، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4376 in Urdu