الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4385. قد كان فيما مضى قبلكم من الأمم أناس محدثون فإن ....
تم سے پہلے گزری ہوئی امتوں میں کچھ ایسے لوگ ....
حدیث نمبر: 4377
«قد كان فيما مضى قبلكم من الأمم أناس محدثون فإن يك في أمتي أحد منهم فهو عمر بن الخطاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے گزری ہوئی امتوں میں کچھ ایسے لوگ ہوتے تھے جن سے (فرشتے) ہمکلام ہوتے تھے (محدَّث)، اگر میری امت میں بھی ان میں سے کوئی ہے تو وہ عمر بن خطاب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4377]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة [حم م ت ن] عن عائشة. مختصر مسلم 1634.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4377 in Urdu