صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4544. كل عرفة موقف وكل منى منحر وكل المزدلفة موقف وكل ....
عرفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، منیٰ کی ....
حدیث نمبر: 4536
«كل عرفة موقف وكل منى منحر وكل المزدلفة موقف وكل فجاج مكة طريق ومنحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عرفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، منیٰ کی ساری زمین قربانی کی جگہ ہے، مزدلفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، اور مکہ کی سب گلیاں راستہ اور قربانی کی جگہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4536]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن جابر. المشكاة 2596.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4536 in Urdu