صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4545. كل عرفات موقف وارفعوا عن عرنة وكل مزدلفة موقف وارفعوا ....
عرفات کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، لیکن وادئ ....
حدیث نمبر: 4537
«كل عرفات موقف وارفعوا عن عرنة وكل مزدلفة موقف وارفعوا عن بطن محسر وكل فجاج منى منحر وكل أيام التشريق ذبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عرفات کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، لیکن وادئ عُرنہ سے اوپر رہو، مزدلفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، لیکن وادئ محسر سے اوپر رہو، منیٰ کی ساری گلیاں قربانی کی جگہ ہیں، اور ایامِ تشریق کے سب دن ذبح کرنے کے دن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4537]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن جبير بن مطعم. المسكاة 2596: حب، طب، عد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4537 in Urdu