صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4547. كل عمل منقطع عن صاحبه إذا مات إلا المرابط في ....
آدمی کے مرنے کے بعد اس کا ہر عمل منقطع ....
حدیث نمبر: 4539
«كل عمل منقطع عن صاحبه إذا مات إلا المرابط في سبيل الله فإنه ينمى له عمله ويجرى عليه رزقه إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کے مرنے کے بعد اس کا ہر عمل منقطع ہو جاتا ہے، سوائے اللہ کی راہ میں سرحد پر پہرہ دینے والے کے، اس کا عمل قیامت تک اس کے لیے بڑھتا رہتا ہے اور اسے رزق بھی ملتا رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4539]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب حل] عن العرباض. الترغيب 2/150.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4539 in Urdu