🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4546. كل عمل ابن آدم يضاعف الحسنة بعشر أمثالها إلى سبعمائة ....
ابن آدم کے ہر نیک عمل کو دس گنا سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4538
«كل عمل ابن آدم يضاعف الحسنة بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف إلى ما شاء الله قال الله عز وجل: إلا الصوم فإنه لي وأنا أجزي به يدع شهوته وطعامه من أجلي للصائم فرحتان فرحة عند فطره وفرحة عند لقاء ربه ولخلوف فمه أطيب عند الله من ريح المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کے ہر نیک عمل کو دس گنا سے سات سو گنا تک، بلکہ اللہ جتنا چاہے اس سے بھی زیادہ بڑھایا جاتا ہے، سوائے روزے کے، اللہ عزوجل فرماتا ہے: روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا، وہ (روزہ دار) میری خاطر اپنی خواہش اور اپنا کھانا چھوڑ دیتا ہے۔ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک اپنے روزہ افطار کرتے وقت اور دوسری اپنے رب سے ملتے وقت، اور روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4538]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4538 in Urdu