الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4638. كان أحب العمل إليه ما دووم عليه وإن قل
آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ تھا ....
حدیث نمبر: 4630
«كان أحب العمل إليه ما دووم عليه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ تھا جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے، خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4630]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ تھا جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے، خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4630]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن عائشة وأم سلمة. حم، 6/113، 189 وخ: صوم - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4630 in Urdu