صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4679. كان إذا اشتكى أحد رأسه قال: [اذهب فاحتجم وإذا اشتكى ....
جب کسی کو سر میں تکلیف ہوتی تو آپ ﷺ ....
حدیث نمبر: 4671
كان إذا اشتكى أحد رأسه قال: [اذهب فاحتجم وإذا اشتكى رجله قال: اذهب فاخضبها بالحناء]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب کسی کو سر میں تکلیف ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: جاؤ اور پچھنے لگواؤ، اور جب کسی کو پاؤں میں تکلیف ہوتی تو فرماتے: جاؤ اور اس پر مہندی لگاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4671]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن سلمى امرأة أبي رافع. الصحيحة 2059: حم، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4671 in Urdu