صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4680. كان إذا اشتكى رقاه جبريل قال: [بسم الله يبريك من ....
جب آپ ﷺ بیمار ہوتے تو جبریل علیہ السلام آپ ....
حدیث نمبر: 4672
كان إذا اشتكى رقاه جبريل قال: [بسم الله يبريك من داء يشفيك ومن شر حاسد إذا حسد وشر كل ذي عين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوتے تو جبریل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دم کرتے اور کہتے: اللہ کے نام سے، وہ تمہیں ہر بیماری سے شفا دیتا ہے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے اور ہر نظر لگانے والے کے شر سے (تمہاری حفاظت کرتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4672]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1443، الصحيحة 2060: حم، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4672 in Urdu