صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4682. كان إذا أصبح وإذا أمسى قال: أصبحنا على فطرة الإسلام ....
جب آپ ﷺ صبح کرتے اور جب شام کرتے تو ....
حدیث نمبر: 4674
كان إذا أصبح وإذا أمسى قال:" أصبحنا على فطرة الإسلام وكلمة الإخلاص ودين نبينا محمد وملة أبينا إبراهيم حنيفا مسلما وما كان من المشركين"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کرتے اور جب شام کرتے تو فرماتے: ہم نے صبح کی اسلام کی فطرت پر، اخلاص کے کلمے پر، اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر اور اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کی ملت پر، جو یکسو مسلمان تھے اور مشرکوں میں سے نہیں تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4674]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن عبد الرحمن بن أبي أبزى. المشكاة 2415، شرح الطحاوية 32.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4674 in Urdu