صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4683. كان إذا اطلع على أحد من أهل بيته كذب كذبة ....
جب آپ ﷺ کو اپنے گھر والوں میں سے کسی ....
حدیث نمبر: 4675
«كان إذا اطلع على أحد من أهل بيته كذب كذبة لم يزل معرضا عنه حتى يحدث توبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے گھر والوں میں سے کسی کے جھوٹ بولنے کا علم ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے تب تک منہ موڑے رکھتے جب تک وہ توبہ نہ کر لیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4675]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن عائشة. الصحيحة 2015.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4675 in Urdu