صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4696. كان إذا انصرف من صلاته استغفر ثلاثا ثم قال: اللهم ....
جب آپ ﷺ اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین ....
حدیث نمبر: 4688
«كان إذا انصرف من صلاته استغفر ثلاثا ثم قال: اللهم أنت السلام ومنك السلام تباركت يا ذا الجلال والإكرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین بار استغفار کرتے، پھر فرماتے: اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور سلامتی تیری ہی طرف سے ہے، اے جلال اور بزرگی والے! تو بابرکت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4688]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن ثوبان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4688 in Urdu