صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4697. كان إذا أوى إلى فراشه قال: الحمد لله الذي أطعمنا ....
جب آپ ﷺ اپنے بستر پر جاتے تو فرماتے: الْحَمْدُ ....
حدیث نمبر: 4689
«كان إذا أوى إلى فراشه قال: الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وكفانا وأوانا فكم ممن لا كافي له ولا مؤوي له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بستر پر جاتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ لَهُ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا، کفایت کی اور ٹھکانہ دیا، کتنے ہی لوگ ہیں جن کے لیے نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے اور نہ ٹھکانہ دینے والا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4689]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 3] عن أنس. مختصر مسلم 1901.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4689 in Urdu