صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4726. كان إذا دخل على مريض يعوده قال: لا بأس طهور ....
جب آپ ﷺ کسی مریض کی عیادت کے لیے اس ....
حدیث نمبر: 4718
«كان إذا دخل على مريض يعوده قال: لا بأس طهور إن شاء الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مریض کی عیادت کے لیے اس کے پاس جاتے تو فرماتے: کوئی حرج نہیں، اللہ نے چاہا تو یہ بیماری گناہوں کو دھو دینے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4718]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4718 in Urdu