صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4748. كان إذا سلم لم يقعد إلا بمقدار ما يقول: اللهم ....
جب آپ ﷺ سلام پھیرتے تو صرف اتنی دیر بیٹھتے ....
حدیث نمبر: 4740
«كان إذا سلم لم يقعد إلا بمقدار ما يقول: اللهم أنت السلام ومنك السلام تباركت يا ذا الجلال والإكرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرتے تو صرف اتنی دیر بیٹھتے جتنی دیر میں یہ کہا جا سکے: اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور سلامتی تیری ہی طرف سے ہے، اے جلال اور بزرگی والے! تو بابرکت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4740]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م 4] عن عائشة. الصحيحة 2074: ع، ابن مندة - عائشة. حب - ابن مسعود. ابن مندة - ابن عمرووابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4740 in Urdu