صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5147. لقد قلت بعدك أربع كلمات ثلاث مرات لووزنت بما قلت ....
تمہارے بعد میں نے تین بار چار کلمات کہے ہیں، ....
حدیث نمبر: 5139
«لقد قلت بعدك أربع كلمات ثلاث مرات لووزنت بما قلت منذ اليوم لوزنتهن: سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے بعد میں نے تین بار چار کلمات کہے ہیں، اگر انہیں آج تک تمہاری کہی ہوئی باتوں کے مقابلے میں تولا جائے تو یہ ان پر بھاری پڑ جائیں: «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ» (اللہ پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن کے برابر اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5139]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن جويرية. مختصر مسلم 1902، الصحيحة 2156: ابن خزيمة، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5139 in Urdu