صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5148. لقد قلت كلمة لومزجت بماء البحر لمزجته
تم نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر اسے ....
حدیث نمبر: 5140
«لقد قلت كلمة لومزجت بماء البحر لمزجته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر اسے سمندر کے پانی میں ملا دیا جائے تو وہ اسے بھی بدل دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5140]
”تم نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر اسے سمندر کے پانی میں ملا دیا جائے تو وہ اسے بھی بدل دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5140]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عائشة. المشكاة 4853.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5140 in Urdu