صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5219. لما صور الله تعالى آدم في الجنة تركه ما شاء ....
جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو جنت میں صورت دی ....
حدیث نمبر: 5211
«لما صور الله تعالى آدم في الجنة تركه ما شاء الله أن يتركه فجعل إبليس يطيف به ينظر إليه فلما رآه أجوف عرف أنه خلق لا يتمالك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو جنت میں صورت دی تو انہیں اتنی دیر چھوڑ دیا جتنی دیر اللہ نے چاہا، تو ابلیس ان کے گرد چکر لگا کر انہیں دیکھنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے کھوکھلے ہیں تو اسے معلوم ہو گیا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو خود پر قابو نہیں رکھ سکے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5211]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أنس. مختصر مسلم 1793، الصبحيحة 2158: ابن سعد، ك، البيهقي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5211 in Urdu