صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5220. لما عرج بي رأيت إدريس في السماء الرابعة
جب مجھے معراج کرائی گئی تو میں نے چوتھے آسمان ....
حدیث نمبر: 5212
«لما عرج بي رأيت إدريس في السماء الرابعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مجھے معراج کرائی گئی تو میں نے چوتھے آسمان میں ادریس علیہ السلام کو دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5212]
”جب مجھے معراج کرائی گئی تو میں نے چوتھے آسمان میں ادریس علیہ السلام کو دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5212]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب] عن أنس. حم 2603، مختصر مسلم 76.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5212 in Urdu