🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5221. لما عرج بي ربي عز وجل مررت بقوم لهم أظفار ....
جب میرے رب عزوجل نے مجھے معراج کرائی تو میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5213
«لما عرج بي ربي عز وجل مررت بقوم لهم أظفار من نحاس يخمشون وجههم وصدورهم فقلت: من هؤلاء يا جبريل؟ قال: هؤلاء الذين يأكلون لحوم الناس ويقعون في أعراضهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب میرے رب عزوجل نے مجھے معراج کرائی تو میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے پیتل کے ناخن تھے، وہ اپنے چہرے اور سینے نوچ رہے تھے، میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے ہیں اور ان کی عزتوں پر حملہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5213]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أنس. الصحيحة: 533.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5213 in Urdu