صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5223. لما كذبتني قريش حين أسري بي إلى بيت المقدس قمت ....
جب مجھے بیت المقدس کی سیر کرائی گئی تو قریش ....
حدیث نمبر: 5215
«لما كذبتني قريش حين أسري بي إلى بيت المقدس قمت في الحجر فجلى الله لي بيت المقدس فطفقت أخبرهم عن آياته وأنا أنظر إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مجھے بیت المقدس کی سیر کرائی گئی تو قریش نے میری تکذیب کی، تو میں حطیم میں کھڑا ہوا، اللہ تعالیٰ نے میرے لیے بیت المقدس ظاہر کر دیا، پھر میں انہیں اس کی نشانیوں کے بارے میں بتانے لگا جبکہ میں اسے دیکھ رہا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5215]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن جابر. فقه السيرة 145.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5215 in Urdu