صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5224. لما نفخ في آدم الروح مارت وطارت فصارت في رأسه، ....
جب آدم میں روح پھونکی گئی تو وہ روح جسم ....
حدیث نمبر: 5216
" لما نفخ في آدم الروح مارت وطارت فصارت في رأسه، فعطس فقال: الحمد لله رب العالمين فقال الله: يرحمك الله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب آدم میں روح پھونکی گئی تو وہ روح جسم میں دوڑی اور اڑتی ہوئی ان کے سر میں پہنچ گئی، تو انہیں چھینک آئی، انہوں نے کہا: «الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے)۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» (اللہ تجھ پر رحم کرے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5216]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب ك] عن أنس. الصحيحة 2159.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5216 in Urdu