صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5261. لو أنكم تكونون على كل حال على الحالة التي أنتم ....
اگر تم ہر حال میں اسی حالت پر قائم رہو ....
حدیث نمبر: 5253
"لو أنكم تكونون على كل حال على الحالة التي أنتم عليها عندي لصافحتكم الملائكة بأكفهم ولزارتكم في بيوتكم ولو لم تذنبوا لجاء الله بقوم يذنبون كي يغفر لهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم ہر حال میں اسی حالت پر قائم رہو جس پر تم میرے پاس ہو، تو فرشتے اپنی ہتھیلیوں سے تم سے مصافحہ کریں اور تمہارے گھروں میں تمہاری زیارت کو آئیں، اور اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ ایسے لوگوں کو لے آتا جو گناہ کرتے تاکہ وہ انہیں بخش دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5253]

تخریج الحدیث: «(صحيح) غاية المرام 372، الصحيحة 967: ابن المبارك، الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5253 in Urdu