صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5262. لو أنكم توكلون على الله تعالى حق توكله لرزقكم كما ....
اگر تم اللہ تعالیٰ پر ایسا توکل کرتے جیسا توکل ....
حدیث نمبر: 5254
«لو أنكم توكلون على الله تعالى حق توكله لرزقكم كما يرزق الطير تغدوخماصا وتروح بطانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم اللہ تعالیٰ پر ایسا توکل کرتے جیسا توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اسی طرح رزق دیتا جیسے وہ پرندوں کو رزق دیتا ہے، وہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر لوٹتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5254]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ ك] عن عمر. تخريج مشكلة الفقر 23، الصحيحة 310: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5254 in Urdu