صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5392. ليس المسكين الذي يطوف على الناس فترده اللقمة واللقمتان والتمرة ....
مسکین وہ نہیں جو لوگوں کے پاس گھومتا پھرتا ہے ....
حدیث نمبر: 5384
«ليس المسكين الذي يطوف على الناس فترده اللقمة واللقمتان والتمرة والتمرتان ولكن المسكين الذي لا يجد غنى يغنيه ولا يفطن له فيتصدق عليه ولا يقوم فيسأل الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسکین وہ نہیں جو لوگوں کے پاس گھومتا پھرتا ہے اور اسے ایک یا دو لقمے، ایک یا دو کھجوریں واپس کر دیتی ہیں، بلکہ مسکین تو وہ ہے جسے اتنی مالداری میسر نہیں جو اسے غنی کر دے، اور نہ ہی اس کی طرف کسی کی توجہ جاتی ہے کہ اسے صدقہ دیا جائے، اور نہ وہ خود اٹھ کر لوگوں سے سوال کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5384]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 562، تخريج مشكلة الفقر 77.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5384 in Urdu