صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5393. ليس الواصل بالمكافئ ولكن الواصل الذي إذا انقطعت رحمه وصلها
صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں جو صرف بدلہ چکاتا ....
حدیث نمبر: 5385
«ليس الواصل بالمكافئ ولكن الواصل الذي إذا انقطعت رحمه وصلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں جو صرف بدلہ چکاتا ہے، بلکہ صلہ رحمی کرنے والا تو وہ ہے کہ جب اس کا رشتہ کاٹا جائے تو وہ اسے جوڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5385]
”صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں جو صرف بدلہ چکاتا ہے، بلکہ صلہ رحمی کرنے والا تو وہ ہے کہ جب اس کا رشتہ کاٹا جائے تو وہ اسے جوڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5385]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د ت] عن ابن عمرو. غاية المرام 408.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5385 in Urdu