صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5394. ليس بك هوان على أهلك إن شئت سبعت عندك وسبعت ....
تمہاری اپنے گھر والوں کے نزدیک کوئی بے قدری نہیں، ....
حدیث نمبر: 5386
«ليس بك هوان على أهلك إن شئت سبعت عندك وسبعت لنسائي وإن شئت ثلثت ثم درت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری اپنے گھر والوں کے نزدیک کوئی بے قدری نہیں، اگر تم چاہو تو میں تمہارے پاس سات دن گزاروں اور پھر اپنی دیگر بیویوں کے لیے سات سات دن، اور اگر تم چاہو تو تین دن اکتفا کر لوں پھر باری کا سلسلہ چلاؤں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5386]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د هـ] عن أم سلمة. الصحيحة 1271.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5386 in Urdu