صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5617. ما جلس قوم يذكرون الله تعالى إلا ناداهم مناد من ....
جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے ....
حدیث نمبر: 5609
«ما جلس قوم يذكرون الله تعالى إلا ناداهم مناد من السماء: قوموا مغفورا لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو آسمان سے ایک پکارنے والا انہیں پکارتا ہے: اٹھو، تمہیں بخش دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5609]
”جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو آسمان سے ایک پکارنے والا انہیں پکارتا ہے: اٹھو، تمہیں بخش دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5609]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم الضياء] عن أنس. الصحيحة 2210.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5609 in Urdu