🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5618. ما جلس قوم يذكرون الله تعالى فيقومون حتى يقال لهم: ....
جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5610
"ما جلس قوم يذكرون الله تعالى فيقومون حتى يقال لهم: قوموا قد غفر الله لكم ذنوبكم وبدلت سيئاتكم حسنات"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں پھر اٹھتے ہیں تو ان سے یہی کہا جاتا ہے: اٹھو، اللہ نے تمہارے گناہ بخش دیے اور تمہاری برائیوں کو نیکیوں میں بدل دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5610]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب هب الضياء] عن سهل بن حنظلة. الصحيحة 2210.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5610 in Urdu