صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5694. ما من امرئ مسلم تحضره صلاة مكتوبة فيحسن وضوءها وخشوعها ....
کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جس کا فرض نماز کا ....
حدیث نمبر: 5686
«ما من امرئ مسلم تحضره صلاة مكتوبة فيحسن وضوءها وخشوعها وركوعها إلا كانت كفارة لما قبلها من الذنوب ما لم تؤت كبيرة وذلك الدهر كله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جس کا فرض نماز کا وقت آئے اور وہ اس کا وضو، اس کا خشوع اور اس کا رکوع اچھی طرح ادا کرے مگر یہ اس سے پہلے کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے، جب تک کوئی کبیرہ گناہ نہ کیا جائے، اور یہ ہمیشہ کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5686]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عثمان. المشكاة 286.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5686 in Urdu