صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5695. ما من امرئ مسلم يعود مسلما إلا ابتعث الله سبعين ....
کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کی عیادت ....
حدیث نمبر: 5687
«ما من امرئ مسلم يعود مسلما إلا ابتعث الله سبعين ألف ملك يصلون عليه في أي ساعات النهار كان حتى يمسي وأي ساعات الليل كان حتى يصبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کی عیادت کرے مگر اللہ ستر ہزار فرشتے بھیج دیتا ہے جو اس پر رحمت بھیجتے رہتے ہیں، اگر یہ دن کی کسی گھڑی میں ہو تو شام تک، اور اگر رات کی کسی گھڑی میں ہو تو صبح تک۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5687]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب] عن علي. الصحيحة 1367: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5687 in Urdu